بتیا۔۔ تعلیمی میدان میں لڑکیاں لڑکوں سے قطعا پیچھے نہیں رہیں ۔ عام مشاہدہ ہے کہ وہ تعلیم میں زیادہ محنت کش اور مخلص ہیں۔ اسی لئے ان کے نتائج بہتر سامنے آرہے ہیں۔ چنانچہ انٹر میڈیٹ کے امتحان میں نگر تھانہ علاقہ میں واقع ٹھاکر کالونی، (جی ایم کالج کے پیچھے) سنت گھاٹ بتیا کے رہنے والے سرکاری ٹیچر جناب ماسٹر انیس میاں صاحب کی لخت جگر صبیحہ ناہید نے ۴۱۲ نمبر لاکر ماں باپ کا نام روشن کر دیا ہے۔ ان کی اس کامیابی پر رشتہ داروں گھروں اور اساتذہ کے درمیان خوشی کا ماحول ہے۔
DISCLAIMER: Views expressed in the above published articles/Views/Opinion/Story/News/Contents are the author's own, and not necessarily reflect the views of Roznama Rashtriya Sahara, its team and Editors. The Roznama Rashtriya Sahara team and Editors cannot be held responsible for errors or any consequences arising from the use of information contained.
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS