واشنگٹن : (اسپوتنک) امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کے اور روس کے درمیان شام کے تعلق سے ممکنہ تعاون انسانی بنیادوں پر شروع ہونا چاہئے۔ امریکی انتظامیہ نے جنیوا میں دونوں ممالک کےدرمیان چوٹی کانفرس کے اختتام کے بعد یہ بیان دیا ہے۔ امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے نامہ نگاروں سے کہا ’’اگر شام کے حوالے سے آگے کوئی تعاون ہو تو انسانی بنیادوں پر ہو ‘‘۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS