دس دکانداروں کے خلاف نافرمانی کے الزام میں مقدمہ درج

0
image:lawctopus.com

اندور : (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھنورکنواں تھانہ پولیس نے دس دکانداروں کے خلاف ڈسٹرکٹ کلکٹر کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی دکانیں کھولنے کے الزام میں معاملہ درج کیا ہے۔
پولیس انسپکٹر سنتوش دودھی نے بتایا کہ یہ کارروائی کل رات ایک میونسپل آفیسر کی تحریری درخواست پر کی گئی۔ درخواست میں تھانہ ایریا کے دس دکانداروں کے خلاف کلکٹر کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دکان کھولنے کا ذکر کیا ہے۔ تحقیقات میں یہ الزامات سچ ثابت ہونے کے بعد تمام دس دکان داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS