جنوبی ایتھوپیا میں ایک حملے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ، 3 زخمی

0
image:apa.az

ماسکو: (اسپوتنک) جنوبی اتھپیا میں منگل کو ہوئے ایک حملے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک اور3 دیگرزخمی ہوگئے۔
یہ اطلاع بینچ – شیکاؤ زون پیس اور محکمہ تحفظ کے چیف ، ڈیوٹ ٹیموٹووس کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔
مسٹر ٹیموٹیوس نے حملہ آوروں کی شناخت اور ان کے ٹھکانے یااس حملے کے مقصد کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی۔
جنوبی ایتھوپیا نسلی تشدد سے دوچارہے،جہاں حالیہ برسوں میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS