اوٹاوا: (یو این آئی) کینیڈا نے ہندوستان اور پاکستان سے آنے والی تمام مسافر طیاروں پر آئندہ 30 دنوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
کینیڈا کے ٹرانسپورٹ کے وزیر عمر الگھابرا نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی اضافہ ہوا ہے اور ان ملکوں سے یہاں آئے مسافر طیاروں میں کووڈ-19 کے کافی کیسز سامنے آئے ہیں جس کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ پابندی فی الحال 30 دنوں کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS