وائٹ ہاؤس نے جو بائیڈن کو باقاعدہ بریفنگ کی منظوری

    0

    واشنگٹن: امریکہ کے صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس نے منتخب صدر جو بائیڈن کو باقاعدہ بریفنگ کی منظوری دے دی ہے۔ افسروں کے حوالے سے سی این این نے یہ رپورٹ دی ہے۔
    سی این این نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے منتخب صدر جو بائیڈن کو باقاعدہ پریس کانفرنس کی روایتی منظوری دے دی ہے۔
    رپورٹ میں صدر کے پریس کانفرنس کے ساتھ قومی سلامتی کے خطروں اور خفیہ واقعات کا ذکر ہے۔
    رپورٹ کے مطابق اب سبھی وفاقی ایجنسیاں مسٹر جو بائیڈن کی ٹیم کو طاقتوں کی منتقلی کے بارے میں بات کررہی ہیں۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS