ٹی آرپی پر بوال کے بیچ بارک کا اہم اعلان، اگلے 8سے 12ہفتے نہیں جاری ہوگی چینلوں کی ریٹنگ

0

نئی دہلی :ٹی آرپی اسکیم کیس فرضی ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹ (ٹی آر پی )مسئلہ میں بارک (BARC)نے ایک اہم اعلان کیا ہے ۔    
 براڈکاسٹ اوڈینس ریسرچ کونسل(BARC)نے سبھی چینلوں کی ہفتہ واری ریٹنگ کو اگلے 8سے 12ہفتے کے لئے روک لگانا چاہتا
ہے ۔ بارک نے کہا ہے کہ ہو فیک ریٹنگ کے دعووں کے بیچ اپنے سسٹم کی پھر سے جائزہ کرے گی۔ اس دوران بارک چینلوں کی
انڈیویجول ریٹنگ  بھی جاری نہیں کرے گا۔ 
بارک نے کہا ہے کہ سسٹم کا جائزے میں تقریبا 8سے 12ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے، اس کی وجہ سے جائزہ کے دورا ریٹنگ جاری نہیں کی جائے گی۔ آپ کو یاد ہو گا کہ ٹی آر  پی گھوٹالہ اس وقت روشنی میں آیا جب بارک نے ہنسا ریسرج گروپ کے ذریعہ شکایت درج کرا کر یہ الزام لگایا تھا کہ کچھ ٹی وی چینل ٹی آرپی کے ساتھ ہیرا پھیری کررہےہیں۔ فی الحال یہ معاملہ عدالت میں ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS