سرکاری ملازمتوں میں بڑی گراوٹ،مرکز نے گزرے سال کے مقابلے کی صرف 50فیصد بھرتیاں، ریاستوں میں بھی برا حال

0

سرکاری  نوکریوں میں بڑی گراوٹ،مرکز نے گزرے سال کے مقابلے کی صرف 50فیصد بھرتیاں، ریاستوں میں بھی برا حال 
نئی دہلی :مرکز اور ریاستی حکومتوں کی سرکاری نوکریوں میں بڑی گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے ۔ موجودہ فائنشیل ایئر میں ہائینرنگ تین
کے نچلے لیول پر ہے اس فائنشیل ایئر کے شروعاتی چار مہینوں کی بات کریں تو گزرے سال کے مقابلے مرکزی نوکریاں کا اوسط 
50فیصد ہی ہے جب کہ ریاستی حکومت کی نوکریاں میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے 60پرسنٹ ہی بھرتیاں ہی ہیں۔ نیشنل سروس
(این پی سی )کے مطابق فائنیشیل ایئر سال 2020-2021میں سرکاری نوکریوں میں سب سے بڑی گراوٹ دیکھنے کو مل رہی
ہے ۔ کورونا وائرس کے ہندوستانی معیشت پر اثر انداز ہونے کی وجہ سے نا صرف پرائیویٹ سیکٹر میں نوکریاں جاری رہی ہیں بلکہ
مرکز اور ریاستی حکومتوں میں بھی نوکریوں میں ترمیم ہورہی ہے ۔
موجودہ فائنشیل ایئر کی پہلے تین مہینے میں ہندوستانی معیشت میں 24فیصد کی گراوٹ دیکھنے کو ملی تھی ۔ اس گراوٹ کو دیکھتے
ہوئے مرکز کی حکومت نے مرکزی ڈیپارٹمنٹ اور کابنیہ کو آنے والے کچھ وقت میں کوئی نئی نوکری نہیں نکالنے کا حکم بھی دیا ہے ۔
مرکزی حکومت کے ملازمین کی نیشنل پینشن اسکیم میں موجود فائنشیل ایئر میں ہر مہینے صرف 5250نئے ملازمین جڑ رہے ہیں
جب کے 2019-2020میں ہر مہینے صرف 9900نئے ملازمین جڑ رہے تھے ۔ 2018-2019میں یہ ڈیٹا 9200تھا
اور 2017-2018میں یہ ڈیٹا 11000تھا۔ اس سے واضح  ہے کہ فائنشیل ایئر 2020-2021میں نیشنل پینشن اسکیم میں
نیو صارفین ایڈیشن میں بھاری گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے ۔
مئی سے جولائی تک کا اوسط ماسک ایڈیشن صرف 3500تھا۔ 2020-2021میں ریاستی حکومتوں اور مرکزی کے تحت اسٹیٹ
نے ہر مہینے 26144نئی نوکریاں دی ۔ جب کہ 2019-2020ریاستی حکومتوں اور مرکز کے تحت اسٹیٹ نے ہر مہینے
اوسط 41333نئی نوکریاں دی تھی ۔ 2018-2019میں یہ ڈیٹا 45208تھا۔  اگر ان چار مہینوں میں وائٹ کالر نوکریاں کے
جانے کے ڈیٹا کو بھی جوڑ لے تو حالت اور خراب ہو جاتی ہے ۔ سینٹر فار مانریٹنگ اینڈین اکنامی  (CMIE)کے مطابق موجودہ  
فائنشیل ایئر کے مئی سے اگست تک تقریبا 60لاکھ انجینئر، فیزیشین، ٹیچر ،اکاؤنٹنٹ اور اینالسٹ جیسے پروفشنل اپنی نوکری گنوا
چکے ہیں۔
جتنے ہورہے ریٹایئر،اس سے بھی کم نئی بھرتیاں: انڈین پبلک سروس ایمپلائز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری پریم چند نے کہا ہے کہ
ابھی سرکاری بھرتیوں میں گراوٹ دیکھنے کو ملے گی۔ سرکاری ملازمین کے ریٹائر ہونے کی اوسط میں نئی نوکریاں نہیں مل  رہی
ہے ۔ یہ سیدھے طور پر حکومت کا کاسٹ کٹنگ کی کوشش ہے ۔ مرکز اور ریاستی حکومت دونوں نوکریاں کم کر رہے ہیں یا پھر
کنٹریکٹ نوکریاں نکال رہے ہیں ۔ پریم چند نے کہا کہ سچیوالے لیول پر اس وقت کم تنخواہ پر کنٹریکٹ نوکریاں دی جاررہی ہیں ۔ اس
کے علاوہ جوائنٹ سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کے اسٹاف میں پرائوٹ ہائرنگ ہو رہی ہے ۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS