شیوراج نے بھارت رتن اے پی جے عبد الکلام کو خراج تحسین پیش کیا

    0

    بھوپال :مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے سابق صدر بھارت رتن ڈاکٹرابوالفاخرزین العابدین عبد الکلام کو ان کی برسی کی پانچویں برسی پر
    خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہم سب آپ کے خوابوں کی تعبیردینے اورمضبوط ہندوستان کی تعمیر کے لئے پرعزم ہیں۔
    چوہان نے ٹوئٹ کے ذریعہ لکھا ہے ’’ہندوستان کے سابق صدر بھارت  رتن ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کی برسی پر خراج  عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہم سب آپ کے
    خوابوں کا ایک مضبوط ہندوستان بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔‘‘

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS