وزیراعلی شیو راج چوہان کی صحت میں بہتری

    0

    مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی طبیعت مستحکم ہے اور انہوں نے معمول کے مطابق کام کیا۔
    وزیراعلیٰ کے دفتر کی طرف سے کی جانے والی ایک ٹویٹ میں چرایو اسپتال کے ہیلتھ بلیٹن کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی  شیوراج سنگھ چوہان کی صحت بہترہے۔ تمام طبی پیرامیٹر نارمل ہیں۔ انہوں نے اپنے صبح کے یوگا اور ورزش کے معمول پر بھی عمل کیا۔
     چوہان کورونا وائرس کے انفیکشن کی زد میں آنے کے بعد کل ہی یہاں اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS