راجستھان: کانگریس نے کیا ‘اسپیک اپ فار ڈیموکریسی’ مہم کا آغاز

0

راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے دومیان کانگریس نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ بی جے پی کے "جمہوری مخالف اور آئینی مخالف اقدامات" کے خلاف مختلف راج بھون کے سامنے ملک گیر احتجاج کا آغاز کرے گی کیونکہ سابق ڈپٹی سی ایم سچن پائلٹ کے ساتھ پارٹی کے ایم ایل اے کے ایک حصے کی بغاوت کے بعد  پارٹی راجستھان میں ایک سیاسی بحران میں گھری ہوئی ہے۔ 
 گہلوت کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب کانگریس کارکنوں نے ریاستی حکومت کو گرانے کی "بی جے پی سازش" کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ریاست بھر میں مظاہرے کیے اور ریاستی اسمبلی کے اجلاس کا مطالبہ کیا۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS