اروناچل پردیش میں زلزلے کے جھٹکے

0

اروناچل پردیش، انڈونیشیا اور سنگاپور میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر انڈونیشیا اور سنگاپور میں اعلٰی سطح کے زلزلے کی شدت 6.3 اور 6.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اروناچل پردیش میں زلزلے کی شدت 3.4 درج کی گئی۔ ایک خبر رساں ایجنسی نے نیشنل سیسمولوجی سنٹر کے حوالے سے بتایا ، "اروناچل پردیش کے تاوانگ کے قریب ریکٹر اسکیل پر 3.4 شدت کا زلزلہ آج صبح 1.33 بجے آیا۔"  

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS