تہران:ایران کی راجدھانی تہران میں ہونے والے ایک زورداردھماکے میں13 افراد جاں بحق جب جکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یہ طاقتوردھماکہ ایک کلینک میں ہوا۔اس لکینک کے اندر 25 افراد دھماکے کے وقت موجود تھے۔ جس سے عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا اورعلاقہ میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے تہران کے نائب گورنر حامد رضا نے کہا کہ دھماکہ گیس کے اخراج کے باعث ہوا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS