مایاوتی کاحکومت سے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں پر تشوحش کا ظاہر کیا

    0

    نئی دہلی : بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں ہورہے مسلسل اضافہ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ حکومت کو اس پر  موثر
    طریقہ سے قابو پانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ 
    محترمہ مایاوتی نے ٹویٹر پر بتایا کہ کہ ڈیژل کی قیمت پہلی مرتبہ پٹرول کی قیمت سے زیادہ ہوگئی ہے جو کہ کافی فکر کی بات ہے۔ حکومت کو اس پر  موثر طریقہ
    سے قابو پانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی راجدھانی دہلی میں پٹرولیم مصنوعات کی باقاعدہ طور پر ہر روز بڑھتی ہوئی قیمت کے بعد اب ڈیژل کی قیمت پہلی مرتبہ
    پٹرول سے بھی زیادہ ہوگئی ہے یہ ہر طرح سےتشویش کی بات ہے۔ حکومت کو  فورا  ان کی قیمتوں پر موثر طریقہ سے  قابو پانا چاہیے ۔یہ بی ایس پی کا مطالبہ ہے۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS