مہاراشٹر میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3،752 نئے کووڈ -19 کے معاملے درج کئے گئے۔ تاہم، اس مدت میں کل 100 اموات ہوئیں، جن میں سے 67 ممبئی سے درج ہوئی۔ شہر میں اموات کی تعداد 3،311 ہوگئی ہے۔
ریاست میں معاملوں کی مجموعی تعداد 120,504ہو گئی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی اب تک کل 5,751افراد ہلاک ہو چکے ہیں
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS