ریاست پنجاب میں واپس آنے والے 203 زائرین کے کووڈ ٹیسٹ کئے جانے کے ساتھ ہی ریاست میں 24گھنٹوں کے دوران 139 نئے معاملے درج ہوئے۔ ریاست میں اب اس انفیکشن کے معاملات کی تعداد 3،279 ہوگئی ہے۔
اس مدت میں تین اموات بھی ہوئیں ہیں، امرتسر میں دو ، اور ایک لدھیانہ سے۔ ریاست میں کووڈ-19 کے سبب اموات کی کل تعداد 72 ہوگئی۔ امرتسر میں 21 کووڈ 19 اموات اور 633 مثبت معاملے درج ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS