مہاراشٹر: گذشتہ 24گھنٹوں میں کووڈ-19کے 3390نئے معاملے درج، 120اموات

    0

    ریاست مہاراشٹر میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3390نئے معاملے درج کئے گئے۔ اس دوران 120ہلاکتوں کی بھی اطلاع ہے۔  ریاست میں اب تک کووڈ 19 کے 1،07،958 معاملے ہیں۔  مہاراشٹرا ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے۔ ریاست میں مریضوں کے صحتیاب ہونے کہ شرح 4702 فیصد ہے۔ 
    کل 1،632 مکمل علاج شدہ مریض اتوار کے روز اسپتالوں سے ڈسچارج ہو کر اپنے گھروں کو  واپس لوٹے ، صحتیاب ہوئے لوگوں کی تعداد 49،346 سے اب بڑھ کر 50،978 ہوگئی ہے۔ 

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS