ذمہ داری چنوتی کے ساتھ

0

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ڈاکٹر مہیش ورما کی سربراہی میں ایک 5رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔اس کی رپورٹ دیکھنے اور
لوگوں کی آرا جاننے کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ دہلی سرکار کے اسپتالوں میں دہلی کے لوگوں کے ہی علاج ہوں گے، البتہ دہلی
سرکار کے اسپتالوں میں کسی کو بھی علاج کرانے کی اجازت ہوگی،کیونکہ ضرورت مند اگر گھر کے لوگوں کے ساتھ باہر کے لوگ بھی
ہوں تو فطری طور پر پہلے توجہ اپنوں ہی پر دی جاتی ہے۔۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS