اب ورچوئل ڈپلومیسی کی جانب

0

عمومی سفارتکاری کے لیے ورچوئل ڈائیلاگ بھلے راستہ دکھارہا ہو،مگر پیچیدہ تعلقات کی گرہیں کھولنے کیئلے روائیتی سفارتکاری کی ضرورت قائم
رہے گی
وزیر اعظم نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ ماریسن کے مابین ہوا سربراہ اجلاس سموسمہ اور گجراتی کھچڑی کی چرچہ کے ساتھ ختم
ہوا،اس وعدے کے ساتھ کہ سموسے اور کھچڑی شیئر کیے جائیں گے۔لیکن فی الحال یہ ممکن نہیں تھا،کیوں کہ بات چیت ورچوئل (عمومی)تھی،ایک
ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعہ۔۔۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS