رویش کمار بنے فن لینڈ میں ہندوستان کے سفیر

    0

    نئی دہلی: وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری رویش کمار کو فن لینڈر اور ایسٹونیا کےلئے ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیاگیا ہے۔
    ہندوستانی خارجی خدمات کے 1995 بیچ کے افسر کمار اس سے پہلے وزارت خارجہ کے ترجمان رہے ہیں۔وہ جرمنی میں  وانی راو کی جگہ لیں گے جنہیں وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ وانی راو نے فروری 2017 میں ہیلسنکی میں حال میں عہدہ سنبھالال تھا۔
    رویش کمار جلد ہی اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS