ٹوکیو: جاپان کے صوبہ اباراكی میں پیر کو 5.3 شدت کے زلزلے کے شیددید جھٹکے محسوس کئے گئے،فی الحال سونامی کی کوئی وارننگ نہیں دی گئی ہے۔ جاپان موسمیات ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔زلزلہ کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر دو منٹ پرمحسوس کئے گئے۔ اس کا مرکز 36.2 ڈگری شمالی طول البلد اور 140.4 ڈگری مشرقی طول البلد پر 100 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا جا رہاہے۔ ابھی تک کوئی جان مال کے نقصان ہونے کی خبر نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS