’اچھے دن‘سے آتم نربھر ابھیان تک

0

ملک کے مقبول وزیراعظم نریندر مودی نے پانچ سال کی پہلی مدت کار کے بعد ہفتہ کو دوسری مدت کار کا پہلا سال بھی پورا کرلیا۔ان 6سال کی مدت کار
میں دنیا جس رفتار سے بدلی ہے، جس سے کہیں تیز تبدیلی ہمارے ملک میں نظر آئی ہے۔6سال میں پہلے جو سفر اچھے دن کے وعدے کے ساتھ شروع
ہوا تھا وہ اب ملک کو خود کفیل (آتم نربھر)بنانے کے دعوے تک پہنچ گیا ہے۔اس سفر میں بطور وزیر اعظم نریندر مودی کی جھولی میں بے شمار کامیابیاں
۔۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS