پوری دنیا کے سر پر ایک اور خطرہ منڈلا رہا ہے اور وہ ہے فاقہ کشی کا خطرہ عالمی غذائی پروگرام (World Food Programme /WFP)کےسربراہ ڈیوڈ ویسلے نے انتباہ دیا ہے کہ بس آنے کو تیار، فاقہ کشی کے بحران کے لیے بھی دنیا کی حکومتوں کو تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ایک اندازے کے مطابق پوری دنیا میں مزید پچیس کروڑ لوگ فاقہ کشی کا شکار ہو سکتے ہیں جو کسی بھی طور پر دنیا کے لیے ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS