سینٹیاگو: چلی میں کورونا کے اب تک 82289 معاملے سامنے آئے ہیں اور یہاں اس وبا سے 841 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3428 معاملے سامنے آئے اور 35 لوگوں کی موت ہوئی۔ اب تک یہاں 33540 مریض صحت مند ہوئے ہیں۔
معاملے بڑھنے کے سبب وزیر صحت جیمی منلچ نے راجدھانی سینٹیاگو اور بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن 29 مئی سے آگے بڑھانے کا اعلان کیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS