ہندوستانی سیات کی یہ بڑی خوبی ہے کہ قدرتی آفت وابتلا کے وقت اختلافات کو پرے رکھ کر خالص انسانی بنیادوں پر آگے بڑھتی ہےاور افتادگان خاک
کی دست گیری کا نیک فریضہ انجام دیتی ہے۔کورونا سے لڑائی کیلئے جس طرح مرکزی حکومت کو تمام اپوزیشن کا بلا شرط ساتھ ملا تھاعین اسی طرح
مغربی بنگال میں آئے تاریخ کے سب سے بڑے طوفان ’امفان‘ کی ہولناک تباہی سے نمٹنے اور بنگال کی بازآبادکاری وتعمیر نوکیلئے مرکزی۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS