ووہان: وسطی چین کے ہوبئی صوبہ میں عالمی وبا کورونا وائرس’کووڈ۔19‘کے نئے معاملوں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔صوبائی صحت کمیشن نے پیر کو یہ اطلاع دی۔اتوارتک ہوبئی میں کوروناکے چھ معاملوں کی تصدیق ہوئی تھی۔ سبھی معاملے صوبائی راجدھانی ووہان سے ہیں جن میں سے ایک کی حالت سنگین ہے اور ایک دیگرکی حالت نازک ہے۔کمیشن کے مطابق ووہان کے سبھی رہائشیوں کا نیوکلک ایسڈ ٹسٹ کیا جائے گا،جن کااس سے پہلے ٹسٹ نہیں کیا گیاتھا۔ اس سے کورونا
انفیکشن کے بغیر علامتوں والے مریضوں کے معاملوں کوبہترڈھنگ سے پتہ لگایا جاسکے گا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS