تلنگانہ اور اے پی میں درجہ حررات 40تا45ڈگری سلسیس 

    0

      حیدرآباد:  تلنگانہ اور آندھراپردیش میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ رات کے درجہ حرارت میں کمی برقرار ہے۔ ہرسال گرما میں حیدرآباد میں دن کا درجہ حرارت 40تا45ڈگری سلسیس کے درمیان ہوتا ہے۔ لاک ڈاون میں دی گئی نرمی کے سبب کولرس کی دکانات اور اے سی فروخت کرنے کی دکانات کھل گئی ہیں جس کے نتیجہ میں لوگ گرمی سے بچنے کے لئے کولرس کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ساتھ ہی افطار میں ٹھنڈی مشروبات کا استعمال بھی کیاجارہا ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS