مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا کے 24 نئے کیسز کی تصدیق

    0

    اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں کورونا وائرس  سے مزید 24 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ 
    گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال کے ڈین ڈاکٹر کانن ییلیکر نے بتایا کہ ضلع میں نئے کیسز  کو ملاکر متاثرین کی مجموعی تعداد 651 ہوگئی ہے۔ 
    انہوں نے کہا کہ کورونا سے اب تک ضلع میں 15 مریضوں کی جان جا چکی ہے جبکہ 113  افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔ 
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS