اترپردیش: 30 جون تک عوامی جلسہ پر سخت پابندی

    0

    اترپردیش حکومت نے ایک حکم جاری کیا ہے۔ وزیر اعلی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ 30 جون تک کسی بھی عوامی جلسہ کی اجازت نہ دی جائے۔ آئندہ فیصلہ صورتحال کے مد نظر لیا جائے گا۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS