ماسک نہ لگانے پر 500روپئے جرمانہ

    0

     
     حیدرآباد: ماسک نہ لگانے پر 500روپئے جرمانہ عائد کیاجائے گا۔ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے کلکٹر کے ایم آرشرت نے کلکٹریٹ میں عہدیداروں کے 
    ساتھ منعقدہ ویڈیو کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو ماسک لگانا چاہئے اور نہ لگانے والوں پر 500روپئے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS