برطانیہ کے وزیر اعظم بھی کورونا کی زد میں

    0

    دنیا میں کورونا وائرس سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وائرس کی وجہ سے ملک و بیرون ملک کے ترقی یافتہ ممالک بھی تباہی کے دہانے پر کھڑے نظر آرہے ہیں۔ چین، اٹلی، اسپین، فرانس اور امریکہ میں بھی کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے۔ 
    دنیا کی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کی زد میں ہیں۔ خبر آرہی ہے کہ امریکہ کے وزیر اعظم بورس جانسن بھی وائرس کی زد میں آچکے ہیں۔
     ان کی جانچ رپورٹ میں کورونا وائرس پازیٹیو کی تصدیق ہوچکی ہے۔ بورس جانسن نے خود بھی جمعہ کے روز ٹوئٹ کرکے اس کی اطلاع دی ہے۔
    وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ حکومت کی قیادت کرتے رہیں گے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS