نئی دہلی:دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے سلامتی کے پیش نظر جامع مسجد، آئی ٹی او اور دہلی گیٹ اسٹیشنوں کے جمعرات کو انٹری اور ایکزٹ بند کردیئے گئے تھے۔ ڈی ایم آر سی ذرائع نے بتایا کہ اسٹیشنوں کے انٹری اور ایکزٹ دروازے بندکرنے کا فیصلہ سلامتی وجوہات کی وجہ سے کیا گیا تھا۔ لیکن اب ڈی ایم آر سی نے اطلاع دی ہے کہ سبھی بند شدہ اسٹیشن کھول دئے گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS