نئی دہلی:انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے بعد ایک اور ریٹنگ ایجنسی نے ہندوستانی معیشت کے جی ڈی پی کی شرح کم رہنے کی قیاس آرائی کی ہے۔ انڈیا ریٹنگز اینڈ ریسرچ نے مالی سال 2020-21 میں ہندوستان کی جی ڈی پی میں صرف 5.5 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ اس سے قبل آئی ایم ایف نے مالی سال 2019- 20 میں ہندوستان کی جی ڈی پی میں 4.8 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی تھی۔ یعنی ہندوستان کی ریٹنگ کے مطابق اگلے سال بھی اس میں معمولی اضافہ ہوگا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS