امیٹھی میں جیپ اور ٹرک میں زبردست ٹکر،حادثے میں پانچ افراد ہلاک

0

اتر پردیش :امیٹھی میں نیوز ایجنسی کے مطابق امیٹھی ضلع میں باراماسی کے قریب ٹرک اور جیپ کے درمیان  زبردست ٹکر ہو گئی ہے، جس حادثےمیں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔امیٹحھی پولیس افسر پیوش کانت رائے نے بتایا کہ صبح قریب گیارہ بجے جیپ اور ٹرک آمیٹھی میں باراماسی کے قریب گوری گنج روڈ پر آمنے سامنے سے ٹکرا گئے ،جس میں جیپ میں سوار پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS