ہماچل پردیش کی ریاستی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ، برفباری کی وجہ سے 6 نیشنل ہائی ویز سمیت 663 سڑکیں بند ہیں، بجلی کی فراہمی کی 2646 اسکیمیں درہم برہم ہیں، اس کے علاوہ 200 پانی کی سپلائی کی اسکیموں میں رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS