جنرل سلیمانی کا 4 امریکی سفارت خانوں پر حملے کا تھا منصوبہ: امریکی صدر

    0

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی مغربی ایشیا میں امریکہ کے چار سفارت خانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
    ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ’’میں نے یہ واضح طور پر کہہ سکتا ہوں کہ چار سفارت خانوں پر حملے کی منصوبہ بندی تیار کی گئی تھی‘۔

    صدر ٹرمپ نے کہا کہ بغداد میں واقع سفارت خانہ ان میں ایک تھا۔ ٹرمپ انتظامیہ کے حکام نے کہا کہ خفیہ رپورٹ کے مطابق سلیمانی مغربی ایشیا میں امریکی سفارتی اور فوج کے جوانوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ اس لئے امریکہ نے اس کے خلاف یہ کارروائی کی۔

     

     

     
    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS