جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ڈی پی لیڈر اشرف میر اور رفیق میر کو نظربندی سے آزادی دے دی ہے۔ دراصل ریاستی انتظامیہ نے ان دونوں کو گزشتہ 5 اگست 2019 کو کئی دیگر سیاسی و سماجی لیڈران کے ساتھ نظربند کیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS