سی اےا ے کے خلاف مغربی بنگال میں احتجاج جاری، جمہوریت کو بچانے آگے آئیں ممتا بنرجی

0

 مغربی بنگال کی وزیر اعلی نے ممتا بنرجی نے سلی گوڑی میں کہا، میں این آر سی اور شہریت قانون کے خلاف لڑ رہی ہوں، آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ میرے ہاتھوں کو مضبوط بنائیں،اور جمہوریت کو بچانے کے لئے سبھی آگے آئیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS