ملک بھر میں شہریت قانون کے خلاف مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آج شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف سائیکل مارج کا انعقاد کیا۔اس مارچ میں پارٹی کے تمام ایم ایل اے شامل ہوں گے۔ یہ ریلی پارٹی کے دفتر سے ریاستی اسمبلی تک نکالی جائے گی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS