بھیما کوریگاؤں تشدد معاملہ میں پونے پولیس نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ یکم جنوری کو بھیما کوریگاوٗں جنگ کی 202 ویں سالگرہ ہے،اور بھیما کوریگاؤں تشدد کی دوسری سالگرہ ہے۔ اس سے قبل 163افراد سمیت 2 ملزمین کو پولیس نے نوٹس جاری کیا ہے۔ اس نوٹس میں ان افراد کو ضلع میں داخل ہونے سے روکا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS