چانگ چن :(ایجنسی)چین کے شمال مشرقی صوبے ژیلن کے تونگ ہوامیں ہفتہ کی صبح ایک بس کے پھسل کر دریا میں گر جانے سے چار افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
حادثے کے وقت بس میں 39 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس حادثہ کے وجوہات کی تحقیقات کر رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS