مدھیہ پردیش : 8 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

0

مدھیہ پردیش سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایم پی کے نیمچ میں  کئی بار ایک شخص اپنی ہی 8 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ پولیس نے ملزم رمیش دیوڑہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ لڑکی کو میڈیکل ٹیسٹ کے لئے بھیجا گیا تھا، جانچ میں جنسی زیادتی ثابت ہوئی تھی۔
چائلڈ لائن کے کونسلر سی ایس پی راکیش موہن شکلا نے فون کال موصول ہونے کے بعد لڑکی سے بات کی۔ معلوم ہوا کہ 3 سال پہلے لڑکی کی والدہ نے اسے چھوڑ دیا تھا۔ اور والد مزدوری کرتا ہے اور شراب  کے نشے میں اپنی بیوی پر بھی جنسی زیادتی کیا کرتا تھا، اور جانچ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔   

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS