ممتا بنرجی:ہم بنگال میں سی اے بی کے نفاذ کی اجازت نہیں دیں گے

    0

    مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی بل پر اور قومی رجسٹری پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ممتا بنرجی نے کہا  
    شہریت ترمیمی بل اور این آر سی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
    ممتا بنرگی نے مزید کہا ہم بنگال میں سی اے بی کے نفاذ کی اجازت نہیں دیں گے۔ اور میں دوسری سیاسی جماعتوں سے بھی گزارش کرتی ہوں کہ وہ سی اے بی کی حمایت نہ کریں۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS