نئی دہلی :یو پی کے اناؤ عصمت ریزی معاملے میں متاثرہ خاتون کو آگ لگا دی گئی تھی۔جس میں متاثرہ کا 90فیصدی جسم جل گیا تھا۔ متاثرہ کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے خاتون کو کل دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں پہنچایا گیا تھا۔
صفدر جنگ اسپتال کے میڈیکل سپریٹینڈینٹ نے کہا خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ اور اس کے زندہ رہنے کے بہت امکانات ہیں۔
میڈیکل سپریٹینڈینٹ نے کہا کہ ابھی خاتون کو وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS