پنكجہ منڈے كا پارٹی سے بغاوت کا سر

    0

    مہاراسٹر میں بی جے پی کی حکومت جانے کے بعد دیوندر فڈنویس کے خلاف آواز بلند ہوتی نظر أرہی ہے۔ پارٹی لیڈر پنکاجہ منڈے نے فیس بک پوسٹ
    کے ذریعہ طاقتی مظاہرہ کا اشارہ دیا ہے ۔
    پنكجہ نے اپنے والد گوپی ناتھ منڈے کی برسی پر 12دسمبر کو حامیوں کی میٹنگ بلائی ہے۔انہوں نے کہ وہ 8-10 دنوں کے اند اندر بڑا فیصلہ
    لے گی۔
    پنکجہ منڈے نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ الیکشن میں ہار کے بعد حامیوں کے کئی فون میسج موصول ہوئے اور ملنے کی گزارش کی گئی ہے لیکن
    سیاسی حالات ایسے رہے کہ حامیوں سے ملنا نہیں ہوسکا ۔
    پنکجہ منڈے پرلی سے الیکشن ہار گئی ہیں ۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS