ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے مجرمین کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
واضح رہے کہ یکم جولائی 2016 کو ایک کیفے پر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا تھا۔ جس میں 22 افراد جابحق ہوگئے تھے۔ ان میں بیشتر غیرملکی شہری تھے۔
عدالت کے فیصلے کی اطلاع دیتے ہوئے غلام سرور خان نے بتایا کہ مجرمین کے خلاف تمام ثبوت موجود تھے۔ اس معاملے میں کورٹ نے ایک شخص کو بری بھی کردیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS