مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر کے اعیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے سپریم کورٹ نے ریاستی اسمبلی میں فلور ٹیسٹ دینے کا حکم کے چند ہی گھنٹوں بعد اس بات کا اعلان کیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل نائب وزیراعلیٰ این سی پی کے اجیت پوار نے حلف برداری کے صرف تین دن بعد ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
دیویندر فڑنویس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پاس حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ تعداد نہیں ہے اور ہم خرید و فروخت میں ملوث نہیں ہونا چاہتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS