سنی وقف بورڈ کے6 ممبران کی اجودھیا معاملے پر رضامندی     

0

رام جنم بھومی بابری مسجد معاملے میں اہم مسلم فریق سنی سینٹرل وقف بورڈ اس مسئلے پر سپریم کورٹ کے ذریعے حال میں دے گئے فیصلے کو
چیلنج نہیں کرے گا ۔
 اجودھیا میں دوسری جگہ مسجد بنانے کے لئے پانچ ایکڑ زمین لینے یا نہیں لینے پر ابھی بورڈ کوئی فیصلہ نہیں کرسکاہے ۔
بورڈ کے صدر ظفر فاروقی نے میڈیا کو بتایا کہ میٹنگ میں 7 سے 8لوگوں نے حصہ لیا ۔
عبدل رزاق کو چھوڑ کر باقی 6 ممبران نے اجودھیا معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج نہیں کرنے کی حمایت کی ہے۔
اس  فیصلے پر پہلی ہی ظفر فاروقی نے عدالت کے فیصلے کو چیلج نہیں کرنے پر مہر لگا دی تھی ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS