مہاراشٹر میں بی ایم سی کے 37 مقامات پرانکم ٹیکس کا چھاپہ

    0

    مہاراشٹر میں محکمہ انکم ٹیکس نےبڑی کارروائی کی ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے برہمن ممبئی میونسپل کارپوریشن
     بی ایم سی کے ٹھیکیداروں کے 37 مقامات پر چھاپہ مارا ہے۔ انٹلیجنس سے موصولہ اطلاع کے بعدانکم ٹیکس محکمہ نے یہ کارروائی کی۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS