یوگی حکومت نے 7پی پی ایس افسران کو جبراً ریٹائر کیا

    0

    اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بڑی کارروائی کی ہے۔انہوں نے ساتھ پی۔پی۔ایس افسران کو برخواست کرتے ہوئے جبراً ریٹائیرمیٹ دی ہے۔

    یوگی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جن افسران کی عمر 31مارچ 2019 کو 50 سال سے تجاوز کر گئی ہے انہیں لازمی طور پر ریٹائیر کیا جائےگا۔

    واضح رہے کہ یوگی حکومت اپنے اس قسم کے فیصلوں سے مستقل سرخیوں میں ہے اور بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS